[URDU] Proof and Legality of Standing During Iqama
امام و مقتدی کب کھڑے ھوں اقامت کے وقت 🏿اقامت کے وقت کب کھڑا ہوا جائے؟ 🏿فقہاء احناف نے اقامت میں کھڑا ہونے کے بارے میں تین صورتیں بیان کی ہیں ان کا جاننا ضروری ہے، تاکہ محل اختلاف متعین ہوجائے۔ 1⃣اول یہ کہ امام وقت اقامت جانب محراب سے مسجد میں آئے۔ […]